تو پھر آپ کیوں سوچتیں ہیں ۔ ؟سوچنا عقلمند لوگوں کا کام ہے اسی لیے میں ہو وقت سوچتی رہتی ہوں![]()
اسی کو سوچنا کہتے ہیں۔کچھ نہیں سوچ رہا۔
اسی کو سوچنا کہتے ہیں۔![]()
کیو نکہ عقلمند ہوں![]()
تو آپ نے ہنسنے پہ پابندی لگا رکھی ہے کیااپنی ہی بات پر آپ خود ہی ہنس رہیں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔![]()
کیو نکہ عقلمند ہوں![]()
تو آپ نے ہنسنے پہ پابندی لگا رکھی ہے کیا؟؟
یہا ں رہ کے سیکھا ہے اپنے منہ میاں مٹھو بننا پہلے تو نہیں تھیاس کو کہتے ہیں میاں مٹھو بننا۔ کیا خیال ہے؟