آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
مجھے تو لگتا ہے بادام کھانا پڑیں گے ۔ ۔ ۔ :) دراصل اب یہاں اتنے بہت سے تھریڈز اور اتنے اتنے عنوانات ہوتے ہیں کہ مجھ سے اب سب پڑھے بھی نہیں جاتے ہیں اور جواب لکھنا ، پوسٹ کرنا بھی رہ جاتا ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایٹم بم بنانے کا خیال ترک کر دیا ہے کیونکہ بہت خرچہ آ رہا تھا۔ اب سوچ رہا ہوں بنا بنایا ہی لے لوں۔
 

سارا

محفلین
گھر والوں کو گئے 5 گھنٹے ہو گئے ہیں حالانکہ لگنے 2 سے 3 گھنٹے تھے۔۔سوچ رہی ہوں کہاں رہ گئے ہیں۔۔:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
صاحب پاکستان میں میرے بہت سارے کام اٹکے ہوئے ہیں۔ ان کے کرتا دھرتا جتنے بھی ہیں۔ ان کو نکال کر ان سب کے دفاتر میں ایک ایک بم رکھ آؤں گا۔
 

تفسیر

محفلین
شمشاد بھائی کیا ایسا پرابلم آپ کے شہر میں نہیں teeth_smile
میں سوچ رہا ہوں کے سوئمینگ پول میں جا کر بیٹھ جاؤں۔ آج زبردست گرمی تھی۔ اس وقت رات کے ساڑھے آٹھ بجے ہیں اور 85F ہے ۔ مگرکمپیوٹر بھیگ جائے گا۔:(
 

mfdarvesh

محفلین
شمشاد بھائی پاکستان میں آج کل زشوت جائز کام کو کرنے کے لیے دی جاتی ہے۔ اب تو صاحب آرام سے کہتے ہیں چائے پانی کا بندوبست کرو میں فائل موو کر دیتا ہوں۔ بہت افسوس اور دکھ کی بات ہے مگر یہی حقیقت ہے۔
 

ماوراء

محفلین
میں سوچ رہی ہوں۔۔کہ اب کمپیوٹر کی پوجا کرنا چھوڑوں اور کھانا کھا لوں۔ پتہ نہیں کتنے گھنٹے ہو گئے۔۔اس کو لے کر بیٹھے ہوئے۔:mad:
 

تیشہ

محفلین
میں یہ سوچ رہی ہوں کہ میرا فون کا بل ِ اتنا مناسب کیسے آگیا
01hmm.gif
کتنے فون میں کرتی ہوں روز کے پھر بھی حیرت ہے بل کم ہی آیا ہے اس حساب سے ۔ ۔ ،
01dance2.gif
 
شمشاد بھائی شاید آپ جملہ مکمل کرنا بھول گئے! "۔۔ ۔۔۔ ۔۔ اور دونوں کا بل خود جمع کیا کریں۔" :)
 
میں کسی دن چھٹی نہیں کرتا سوائے عیدین کے۔ حتی کہ یوم آزادی پر بھی میں لیب میں ہی تھا۔ :)
 
ہاں اپیا سو تو ہے۔ دیکھتے ہیں کہ کس قدر وقت دے سکتے ہیں اس بڑھاپے میں! غالباً ہماری بنت خالہ ہونگی (بقول آپ کے بیچاری)۔ اللہ بہتر جانتا ہے مستقبل کا حال ہم تو بس بزرگوں کی منشاء سے آپ کو آگاہ کئے دے رہے ہیں۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top