میں اپنی نئی تحریر کے متعلق سوچ رہا تھا۔ مین آئیڈیا " انسانی حدود" :hmm:
ہر چیز کی ایک حد ہوتی۔ مگر اس کا تعین کیسے ہو اور بغیر آزمائے کیا ہم یہ جان سکتے ہیں کہ ہماری حدود کیا ہیں؟ بعض دفعہ اتفاق سے ایک دیوار سامنے آجاتی ہے اور ایسا لگتا ہے کہ وہ کہہ رہی ہے۔ نو مور ۔۔۔ اسٹاپ ۔۔۔ اور آپ روک جاتے ہیں۔ میں بھی ایسا ہی کرتا ہوں رُک کر واپس مُڑ جاتا ہوں۔ میں ایسا ۔۔۔اپنے دفاع کے لیے کرتا ہوں۔ دیوار سے ٹکرانا۔ غلط فیصلہ ہوگا !!
تو باجو میں تو آپ کی کال کا انتظار کر رہی ہوں کتنے دن سے۔
میرے پاس کارڈ نہیں ہے، اور آجکل مصروف ہونے کے ساتھ تھکی ہوتی ہوں تو کہیں اور جانے کا دل نہیں کرتا۔
میرے پاس یہ آئیٹم بہت اچھی کوالٹی میں موجود ہیں ۔ اگر کسی کو خریدنا ہے تو مجھ سے رابطہ قائم کجیئے ۔ کوالٹی پر کسی قسم کا شک ہو تو فوراً اپنے سامنے پھاڑ کر تسلی کرلیجیئے گا ۔ بچ جانے کی صورت میں پورے پیسے واپس ۔ گارنٹی کیساتھ ۔
ظفری بھائی خالی آئٹم لفظ کہنے سے لوگ مشکوک ہو سکتے ہیں۔ ویسے اب تو بازار میں چھوٹے والے بھی آتے ہیں ساسو ماں والے (خالص خواتین کا نسخہ) تکئے کے نیچے رکھ دیجئے رات بھر میں کام ہو جاتا ہے۔
میرے پاس یہ آئیٹم بہت اچھی کوالٹی میں موجود ہیں ۔ اگر کسی کو خریدنا ہے تو مجھ سے رابطہ قائم کجیئے ۔ کوالٹی پر کسی قسم کا شک ہو تو فوراً اپنے سامنے پھاڑ کر تسلی کرلیجیئے گا ۔ بچ جانے کی صورت میں پورے پیسے واپس ۔ گارنٹی کیساتھ ۔
نا نا نا ۔۔۔۔ کوالٹی تو اچھی ہونی ہی نہیں چاہیئے نا ظفری۔۔۔۔۔ بس یہ سمجھو کہ چوبیس گھنٹوں میں خود بخود ہی پھٹ جائے ۔۔۔ بیس یا بائیس گھنٹوں میں بھی اگر یہ کام کر جائے تو چلے گا ۔۔۔۔