میں سوچ رہی ہوں کہ کیا جیہ توبتہ النصوح کی پروف ریڈنگ کر دے گی؟ آدھی کتاب کی پروف ریڈنگ اعجاز انکل کر رہے ہیں۔
یہ آپ دونوں یعنی کہ آپ اور شگفتہ نے کیا زبردستی شروع کردی ہے۔ اول تو غائب ہو جاتی ہیں اور آتے ہی ہمیں پکڑ کام پر لگا دیا۔
ماورا میں بوجوہ یہ کام نہ کر سکوں گی۔ ہاں اگر ایک مہینے بعد کہیں تو ہو بھی سکتا ہے
ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ کوئی اردو محفل میں ہو اور بور ہو۔
ملائکہ محفل میں بوریت کا احساس کم و بیش ہی ہوتا ھے جب کوئی آن لائن نہ ہو۔