حسن علوی
محفلین
آج خاتونِ خانہ ایک درس پر گئی ہوئی تھیں۔ وہاں سے بہت دیر سے آئی ہیں اور آتےہی سو گئی ہیں اور میں انتظار میں چاہے ہی پیئے جا رہا ہوں۔
ہاہاہاہا
میرے والا ہی حال ھے کہ کوئی پکا کر کھلا دے بس۔ شکر کریں چائے بنانا آتی ھے
آج خاتونِ خانہ ایک درس پر گئی ہوئی تھیں۔ وہاں سے بہت دیر سے آئی ہیں اور آتےہی سو گئی ہیں اور میں انتظار میں چاہے ہی پیئے جا رہا ہوں۔
اس میں جادو کرنے کی کیا بات ہے، گرما گرم چائے کا ایک کپ اور پھر بستر اور تھکن وہ گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔