سیدہ شگفتہ
لائبریرین
سوچ رہی ہوں اس ماہ رمضان میں سب کو صرف خوشیاں ملیں کسی کا بھی دل نہ دُکھے !
اب اس بچی بے چاری کو کیا آتا ہوگا۔۔اسے خود ہی سیکھنا پڑے گا تا کہ مشکل وقت میں سیکھا ہوا کام آ سکے۔۔۔
تو ماسی لانے کو کہہ کون رہا ہے؟ میں تو ماسی کی بیٹی کے متعلق کہہ رہا تھا۔ +آرام+
تو ساتھ ساتھ میٹنگ کے نوٹس تیار کرتی رہا کرو ناں تا کہ اگلی میٹنگ میں کام آئیں۔ ویسے یہ میٹنگ ہفتہ وار ہوتی ہے یا جب جی چاہے؟
ویسا ایک اور طریقہ بھی میں نے کہیں دیکھا تھا کہ جس کو ہچکی لگی ہو اس کی کمر پر زور سے مکا مارا جائے تو کافی افاقہ ہوجاتا ھے۔
الہ دین کا چراغ نہیں ہے تمہارے پاس؟ نہیں ہے تو پھر خود ہی ہمت کرنی پڑے گی۔