سوچ رہی ہوں کہ کیا کروں اور کیا نہ کروں ،،،،،،،،
لا حول ولا قوۃ، میں جلدی میں صرف 10 بچے پڑھ گیا۔ اللہ معاف کرے۔
واقعی شمشاد بھائی ۔۔۔۔ خوف خدا کریں ۔ ویسے جلدی میں ، میں نے بھی یہی پڑھا تھا ۔ ۔۔۔
دل چاہ رہا ہے کچھ لوگوں کی طبیعت صاف کرنے کو
اللہ خیر کرے
کن بچاروں کی شامت آئی ہے
وہ بھی روزے میں
نہیں سچ میں میرا دل ہے کہ کچھ کی طبیعت تو صاف ہو ہی جائے
مجھے تو اب اس وقت روزہ نہیںلگ رہا ہے ۔۔۔۔
ہی ہی ہی ۔۔۔۔۔۔
سوچنا بند کردو ۔۔۔ تو معلوم ہوجائے گا کہ کیا کرنا ہے اور کیا نہیں کرنا ۔
سوچنا بند کر دوں تو دماغ کو زنگ نہیں لگ جائے گا
ویسے بھی میرا سارا کام ہی دماغی ھے