آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
کیوں شمشاد بھائی۔۔۔ کیا دسمبر آنے کے بعد دنیا سے بےزاری ہو جائے گی؟ :grin:
میں سوچ رہی ہوں۔۔ جتنی دنیا سے بےزاری کرنی ہے ابھی کر لوں۔۔ یہ سال صرف اپنے لیے رکھا ہے۔ "سالِ آزادی" منا رہی ہوں۔:grin:
 
شمشاد

لائبریرین
بیزاری کیوں، تب تو اور بھی خوشی کی بات ہو گی۔ اللہ کرئے تمہاری آزادی میں تب بھی فرق نہ آئے۔
 
سارہ خان

محفلین
واؤؤ مطلب میں ذہین ہوگئی ہوں :hatoff: بنا سنُے ہی سمجھ گئی تھی کہ نیوز کیا ہوسکتی ہے :grin: اور دیکھ لو میری نا ابھی تک شگفتہ سے بات ہوئی ہے نہ تمھارے سے ، نہ ماورہ سے ، مگر میں نیوز پہچان گئی :music:
بہت بہت مبارکباد قبول کریں شگفتہ ، (ایڈوانس مبارکباد :music: ) باقی کی بعد میں فون پے دیتی ہوں :music:

حجاب بھی سمجھ گئی تھی ۔۔ شگفتہ نے ذکر کیا ہوا ہوگا نا آپ لوگوں سے ۔۔ مجھے نہیں پتا تھا ۔۔ شگفتہ نے کل ہی بتایا ۔۔:cat:
 
تیشہ

محفلین
حجاب بھی سمجھ گئی تھی ۔۔ شگفتہ نے ذکر کیا ہوا ہوگا نا آپ لوگوں سے ۔۔ مجھے نہیں پتا تھا ۔۔ شگفتہ نے کل ہی بتایا ۔۔:cat:

نہیں سارہ ، مجھے اس بارے میں کچھ پتا نہیں تھا پہلے سے ، نا ہی کبھی شگفتہ نے میرے سے ذکر کیا تھا ،
یہ تو میں نے اپنا اندازہ ، لگایا تھا جو صیح نکلا ، کیونکہ شگفتہ کی امی جو لاہور گئیں ہوئیں تھیں ، مجھے صرف اتنا یاد آیا کہ شگفتہ نے کہیں ذکر کر رکھا تھا شاید بلاگ پے کہ امی فضہ کے پاس گئیں اور اب رمضان میں کچن کے کام انکے سپرد ہوئے :grin: تو مجھے یہی آئیڈیا تھا ، اور ٹھیک نکلا :hatoff:
 
تیشہ

محفلین
اتنی کوئی خاص خبریں بھی نہیں باجو ۔۔ ایک خبر پتا چلی تھی کہیں سے ۔۔ فون کریں گی نہ پ تو بتاؤں گی ۔۔ :)

اچھا ، :music: میں کل ہی کرتی ہوں فون تمھیں :music: آخر کو تمھارا خبروں کا کچھ بوجھ بھی تو کم کرنا ہے ناں سنُ کر :grin: ، پھر اگر کام کی خبر ہوئی تو میرا بوجھ بڑھ جائے گا کہ اب میں کس کو فارورڈ کروں یہ خبر :laugh: اسلئے آگے میں ، فارورڈ کروں گی ماورہ کو ، شگفتہ کو ، فرحت کو :hatoff:
:music:
 
سارہ خان

محفلین
نہیں نہیں باجو ۔۔ کوئی بوجھ نہیں ۔۔:roll:۔ کسی کو نہ بھی بتاؤں تو خیر ہے ۔۔پیٹ میں درد نہیں ہوتا ۔۔سچی سے ۔۔ :grin::hatoff:
آگے فارورڈ کرنے کی اجازت نہیں ہے باجو ۔۔ ابھی اپنے تک ہی رکھنی ہے ۔۔:)
 
سارہ تم کہاں ہو ذرا آواز دینا ، میں ابھی فری ہوئی تھی تو وقت دیکھا تو تم لوگوں کے روزے کھلنے اور نمازوں کا وقت ہورہا ہے ۔ شش وپنج میں ہوں کہ کال کروں کہ نہیں ، پتا نہیں روزہ کھولا کہ نہیں ۔ اگر آج فارغ ہوئی تو مجھے میرے موبائل پر مسڈ کال دینا ، پھر میں کرلوں گی ۔ ورنہ کل ، پرسوں ، کسی اور وقت کرلوں گی ۔
ہمارے ٹائمنگ سوٹ نہیں ہوتے ناں مصیبت ،، ورنہ ابھی میں فارغ ہوں ۔ :music:
 
باجو ۔۔ ہوں تو یہیں ۔۔ ابھی تراویح سے آتے ہونگے سب لوگ تو روٹی بنانی ہے ۔۔میں فارغ ہو کر مس بیل دیتی ہوں آپ کو ۔۔
 
تیشہ

محفلین
باجو ۔۔ ہوں تو یہیں ۔۔ ابھی تراویح سے آتے ہونگے سب لوگ تو روٹی بنانی ہے ۔۔میں فارغ ہو کر مس بیل دیتی ہوں آپ کو ۔۔

اوکے سارہ ، اگر فارغ ہوگئی تو ایک ہلکی سے بیل موبائل پے دینا ، تمھارا نام نمبر سمیت دیکھ کر میں کرلوں گی ۔ اب شگفتہ کا ٹیکسٹ آیا ہے ۔ کچھ پوچھ رہی ہیں تو میں اب ذرا انکو فون کھڑکا لیتی ہوں کہ وہ شاید اِدھر اُدھر آس پاس موجود ہیں ،
 
تیشہ

محفلین
باجو ۔۔ ہوں تو یہیں ۔۔ ابھی تراویح سے آتے ہونگے سب لوگ تو روٹی بنانی ہے ۔۔میں فارغ ہو کر مس بیل دیتی ہوں آپ کو ۔۔

سوری سارہ :( تم نے عین اسوقت بیل دی جب ہمارا روزہ کھلا ُ ، اسیُ وقت اذان ہورہی تھی ، اور میں روٹیاں بنا رہی تھی ۔ مجھے سمجھ نہیں آئی اب کیا کروں :confused: ایسے وقت میں ، نا میں کال کرسکتی تھی نا وقت تھا ، اسلئے اقراہ سے بولا کہ ٹیکیسٹ کا رپلائی کیا اس نے ۔ میں کرتی ہوں تمھیں کل تک ۔ :music:
 
ماوراء

محفلین
ہاں دیکھا ہے۔۔۔ وہ ان کی رپوٹیشن خراب ہو گئی ہے۔ اس لیے کہہ رہے ہیں۔:p
ہم نے تو نہیں کیا۔۔ اس لیے رہنے دیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top