عین لام میم
محفلین
سوچ رہا ہوں کہ زندگی کتنی بے وفا ھے۔ ۔ ۔ اور اس سوچ کی وجہ یہ ہے کہ ابھی "آرکٹ" پہ سرفنگ کرتے ہوے ایک دوست کی پروفایل سامنے آگئی جسے ابھی ھم سے ہمیشہ کے لیے بچھڑے ایک ماہ ہی ہوا ہے۔ ۔ ۔ سوچ اور موڈ یکسر بدل گیا۔ ۔
ماورا 20 منٹ تک م س ن پر آ جاؤ ۔۔ ٹائیم پاس ہوجائے گا ۔۔
اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔ شگفتہ کو میسیج کر دینا باجو ۔۔ کوئی نیوز بتائیں گی وہ اپ کو ۔۔۔
سوری سارہ۔۔۔ یہ میسج روزہ کھول لینے کے بعد دیکھ رہی ہوں۔ اصل میں ایم ایس این پر آنے کی بھی حالت نہیں تھی۔ میرا سر اور آنکھوں میں درد ہو رہا تھا۔ اور بھوک لگی ہو تو ایک جگہ ٹِک کر نہیں بیٹھ سکتی۔ اس لیے ایم ایس این پر نہیں تھی۔
واؤؤ مطلب گُڈ نیوز ہے ۔ میں بنِ سنے ہی سمجھ گئی ہوں شگفتہ ، سارہ ،
فضہ کے ساتھ ساتھ آپ سبکو بھی بہت سی مبارکباد ہو میری طرف سے فضہ کو بہت سی
( میرے خیال میں تو یہی نیوز ہوسکتی ہے کیوں سارہ ؟
میں فارغ ہوتی ہوں تو جلدی ہی کال کرتی ہوں آپ سبکو ، میں میسنجر پے نہیں آسکی افسوس ہے ورنہ سب ملکر چیٹ ہی کرلیتیں ، خیر ، فون زندہ باد
سوچ رہا ہوں ابھی دو گھنٹے پڑے ہیں دفتر سے چھٹی ہونے میں، کیوں نہ پہلے ہی کھسک لوں۔
کوئی بات نہیں باجو ۔۔ مجھے نہیں پتا تھا آپ کا افطار کا ٹائیم ہے اس لئے کہا کہ آ جائیں ۔ کیونکہ ہم لوگوں کی چیٹ بڑے مزے کی ہو رہی تھی تو ماورا اور آپ کو مس کر رہے تھے ۔۔
اور نیوز آپ بالکل صحیح سمجھی ہیں
مجھے کچھ نہیں معلوم۔۔ میں نے دنیا سے اپنا رابطہ کاٹا ہوا ہے۔
یہ یہیں سے پڑھ کر اندازہ ہوا ہے۔
یہ سارہ بی بی کو شوق ہوا ہے دنیا کی خبریں رکھنے کا۔۔ ہمیں بھی کبھی ہوا کرتا تھا۔۔اب اکتا گئے ہیں۔