آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، تھریڈ بند کر دیا۔۔اور نیا کھولا بھی نہیں۔:(


میں سوچ رہی ہوں کہ بہت وقت ضائع کر لیا۔۔ اب کوئی کام کر لوں۔
 

تیشہ

محفلین
میں سوچ رہی ہوں کہ والتھم سٹو ، کو نکلوں کہ رہنے دوں ۔؟
01hmm.gif
 

شمشاد

لائبریرین
سوچ رہا ہوں اگر ایک چھوٹا سا ایٹم بم بنایا جائے تو کتنا خرچہ بیٹھے گا؟
 

تیشہ

محفلین
میں سوچ رہی ہوں کتنا ہنسی ہوں ۔ ۔۔۔ اب بھوک لگ گئی تو پہلے کھیر کھاتی ہوں ۔۔ ساتھ میں سموسے فرائی کرتی ہوں ،۔ ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ میرے والا ڈونگہ بھی نہ کہیں کھا جائیے گا۔ مجھے ناشتے میں کھیر کھانی ہے۔
 

تیشہ

محفلین
جس تیزی سے میں کھا رہی ہوں امید ہے کا تک ختم :grin:

پہلے مجھے میری ساری ویڈیو کے لنک ٹھیک کرکے لکا دیں ناں تاکے ویڈیو نظر تو آئے ۔ :(
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ایک تھریڈ ڈھونڈ رہی ہوں ، پروفیسر ظفری سے سوال پوچھنا تھا وہاں ۔ اب یاد نہیں آ رہا کہ کس زمرے میں تھا وہ عنوان ۔
 

ظفری

لائبریرین
مجھے بھی یاد پڑتا ہے کہ آپ نے کوئی سوال کرنے کی اجازت مانگی تھی ۔ مگر یہ بات کہاں ہوئی تھی ۔ مجھے بھی یاد نہیں ۔ میں تو ٹہرا پروفیسر ۔۔۔ مگر آپ کو کیا ہوا شگفتہ جی ۔ ;)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top