پتہ نہیں کیوں۔۔گھر کے کام کرنے کا دل ہی نہیں کرتا۔۔ ابھی امی نے کہا بھی کہ مدد کرواؤ۔۔ لیکن بہانہ بنا دیا کہ سر میں درد ہے۔
میں سوچ رہی ہوں امیاں کتنی اچھی ہوتی ہیں۔
نہیں وکی پر ابھی منتقل نہیں کیا۔۔
اور مجھے کچھ پتہ نہیں چل رہا اس کا کہ پہلا صفحہ کہاں ہے۔۔۔چلو۔۔وہ تو مل ہی جائے گا۔۔ لیکن جنہوں نے صفحہ نمبر ہی نہیں لکھا۔۔اس کا کیا کریں گے۔