زینب
محفلین
یہ اپنی کہانی کیوں سنارہے ہو
تسی ابھی گھر نہیں گئے انی رات ہو گئی
یہ اپنی کہانی کیوں سنارہے ہو
یہ اپنی کہانی کیوں سنارہے ہو
جبکہ گھر والے اکثر تلاشی میں ناکام ہو کے میری خدمات حاصل کرتے ہیں
تسی ابھی گھر نہیں گئے انی رات ہو گئی
ابھی ابھی پیتزا کھایا ہے
ابھی میں نیچا گیا تو سٹینڈ بند ہوچکا تھا،یعنی رات کو میں گھر نہیںجاسکتا
جی ، میں کبھی کبھار کام کے سلسلے میں آفس میںہی رہتا ہوں
لیکن آج گھر جانے کا ارادہ تھا ، یہاںمحفل پر کچھ رونق دیکھی تو گپ شپ کرنے کو دل چاہا،لیکن جب نیچا گیا تو دیر ہوگئی تھی ، خیر کچھ کام بھی تھا اب وہ بھی کرلونگا اور کچھ گپ شپ آپ لوگوں کے ساتھ
بھائی گھر میں نہیں آفس میںہو ںاور اس وقت ہوٹل بھی بند ہوتے ہیںنہیں
پہلے شاباش اچھے بچوں کی طرح اٹھو
اور کچھ کھاکر آؤ۔
اس سے پہلے اگر کمپیوٹر کے سامنے بیٹھے تو
بھائی گھر میں نہیں آفس میںہو ںاور اس وقت ہوٹل بھی بند ہوتے ہیں
خیر صبح ڈبل ناشتہ کرلونگا
اصل پيغام ارسال کردہ از: زینب
جبکہ گھر والے اکثر تلاشی میں ناکام ہو کے میری خدمات حاصل کرتے ہیں