آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
بہت شکریہ بھائی
اب بتائو کہ آپ نے پچھلے چوبیس گھنٹوں میں کتنی چائے پی ہے ؟؟
 

زین

لائبریرین
ویسے پٹھان لوگ بھی چائے بہت زیادہ پیتے ہیں ، آپ پٹھان تو نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
ضروری تو نہیں کہ پٹھان چائے زیادہ پیتے ہیں۔
بس یہ منہ کو لگ گئی ہے اور جان نہیں چھوڑتی۔
 

زین

لائبریرین
ہممممممممممم
غصہ تو نہ کریں بھائی میں نے تو صرف اپنا خیال ظاہر کیا تھا
 

ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، عمر جب پوچھی تو اس پیغام کو گول ہی کر گئے ہیں۔ :grin:

کوئی دیکھے یہاں کہ مرد بھی عمر چھپاتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کسی کے بابا کہنے سے میری صحت پر کیا اثر پڑے گا۔ وہ اس میں خوش ہیں تو ہو لینے دو انہیں خوش۔
 

ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی ، آپ کے بابا ہونے پر کسی کو کیا خوشی ہو سکتی ہے۔ مجھے تو اکثر یہی ڈر رہتا ہے کہ آپ عمر نہیں بتاتے تو کوئی چھوٹا رکن آپ کو اپنی عمر کا سمجھ کر نہ بات کرنا شروع کر دے، پھر مجھے وہاں آ کر کہنا پڑے گا کہ شمشاد بھائی اس محفل کے بزرگ ہیں۔۔احترام سے بات کریں :p

اچھا۔۔ مذاق کیا ہے۔ زیادہ سنجیدہ نہیں ہونا۔ مجھے معلوم ہے۔۔ کہ آپ بابا نہیں ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے کبھی تمہاری کسی بات کو سنجیدگی سے لیا ہے جو اب لوں گا۔ حالانکہ دسمبر آنے میں چند ہی دن باقی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے ابھی ایک جہازی سائز کی صامولی کا سینڈوچ بنا کر کھایا ہے ساتھ میں دودھ میں پتی ڈال کر ایک عدد بڑا مگ حلق سے اتارا ہے۔
 

ظفری

لائبریرین
بہت دنوں سے کھچڑی کھانے کا دل کر رہا تھا ۔۔۔ سو آج مونگ کے چھلکوں والی دال کیساتھ چاول کی کھچڑی بنائی اور پھر دہی اور اچار کیساتھ کھائی ۔ مزا آگیا ۔
 

زینب

محفلین
اج جلدی کھانا کھایا تھا اب پھر سے کچن کی تلاشی کے لیے روانہ ہونے کا سوچ رہی ہوں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top