ہاں ہاں بنا ہی لیں، بس ایک کپ میرے لیے بھی، پھر دونوں اکٹھے ہی پیئیں گے۔
خیر یہاں تو مچھلی پکی ہوئی ہے میں وہی کھا لیتا ہوں۔
ابھی کچھ دیر پہلے آیا ہوں ، بزی مزیدار دعوت تھییعنی کہ اکیلے اکیلے،
خیر یہاں تو مچھلی پکی ہوئی ہے میں وہی کھا لیتا ہوں۔
آج ارسلان نے آنا تھااور اماں صبح سے مصروف تھیں راحیلہ بھی اماںکے ساتھ لگی تھی ۔ وہ(زینو) یونیوفارم پہن کر ناشتا کرنے کچن میںآئی تو کچن یہاںسے وہاںتک انواع و اقسام کی چیزوںسے بھرا پڑھا تھا لیکن ا سے یہ سب دیکھ کر ذرا بھی خوشی نہیںہوئی حالانکہ وہ خاصی چٹوری تھی اور اکثر کونوں کھدروں میں گھس کر کھانے کی اشیاء تلاش کرتی رہتی.......لیکن جانے کیوں آج اسے عجیب قسم کے ملال نے آن گھیرا......
ابھی پاکیزہ ڈائجسٹ میں شائع ہونے والا ایک ناول پڑھ رہا تھا جس میں ایک لڑکی کا ذکر ہے اتفاق سے اس کا نام زینو ہے ، اس کے بارے میں ایک اقتباس پیش کرتا ہوں
جس کو سنانا تھا انہوںنے سن لیا پھر آپ یہ ""وہاں"" کا غصہ مجھ پر یہاں کیوں اتار رہی ہو؟؟یہ کس کو سنا رہے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔