شمشاد
لائبریرین
ماشاءاللہ
یعنی کے فل ٹائم انجوائے کر رہے ہیں آفس کا ایڈریس دیں کبھی موڈ ہوا تو ہم بھی کریم والی کافی پینے آئیں گے
جب فارغ ہوں، فون کر دیں، میں خود لینے آ جاؤں گا۔
ماشاءاللہ
یعنی کے فل ٹائم انجوائے کر رہے ہیں آفس کا ایڈریس دیں کبھی موڈ ہوا تو ہم بھی کریم والی کافی پینے آئیں گے
اور میں چائے سے یہی شغل کر رہا ہوں۔
اتنی سردی میں۔۔؟؟؟ ہمارے ہاں سردی کم ہے، بہتر ہے ادھر روانہ کردو۔ منگنی کی مٹھائی تو تم تک پہنچی نہیں، شاید تمہاری آئس کریم پہنچ جائے مجھ تک۔
نہیں بھائی کیونکہ میرا خون شکر کے معاملے میں خود کفیل ہے۔
آپ نے سنا تو ہو گا کہ لوہا ہوہے کو کاٹتا ہے تو سردیوں کی ٹھنڈ میں ٹھنڈی آئسکریم اور گرمیوں میں گرما گرم چائے۔
میں نے آپ کو پتی کا ذکر تو کرتے سنا
لیکن آپ چینی کا ذکر نہیں کرتے تھے
اس لیے پوچھا تھا۔
" پتی " کی وضاحت کریں، یہ اردو والی ہے کہ ہندی والا؟
پتہ نہیں بیٹھے بٹھائے آئس کریم کھانے کا دل چاہ گیا۔ گھر میں تھی بھی نہیں۔۔دکان گئی اور لے کر آئی۔ ورنہ اتنی آئس کریم کھاتی نہیں۔۔ اور سردیوں میں تو بالکل بھی نہیں۔اتنی سردی میں۔۔؟؟؟ ہمارے ہاں سردی کم ہے، بہتر ہے ادھر روانہ کردو۔ منگنی کی مٹھائی تو تم تک پہنچی نہیں، شاید تمہاری آئس کریم پہنچ جائے مجھ تک۔
تو ایسا کہیں ناں چائے والی پتی، تو بغیر پتی کے چائے کیسے بنے گی؟
کبھی کر لیتا ہوں، لیکن اب تو اتنی عادت ہو گئی بغیر مٹھاس والی چائے / کوفی پینے کی کہ میٹھے والی اچھی نہیں لگتی۔
یں بھی سوچ رہی ہوںکہ مجھے بھی چائے پینا چاہیئے ۔