کمال ہے اتنی جلدی کھا بھی گئے؟؟؟ کیا دال سیو کھا رہے تھے؟؟؟
آپ نے سویاں لکھ کر مجھے حیران کر دیا کہ سویوں میں بھی لیموں، دال اور مرچ مسالے ڈالے جا سکتے ہیں۔
سگریٹ چل رہا ہے۔
اللہ بھلا کرئے آپ کا، میرے لیے بھی ایک کپ بنا لینا۔ اللہ تمہیں اچھے نمبروں سے پاس کرے۔
کھانے کو لائیں گی تو نمبر اور بھی اچھے آئیں گے۔ ویسے مجھے میٹھے سے پرہیز ہے کہ میرا خون میٹھے میں خود کفیل ہے۔
کھانے سے یاد آیا شمشاد بھائی کہ
کیا وہ جو عریبن چاول پکتے ہیں مرغ کے ساتھ قبصہ نامی اس کو پکانے کی ترکیب مل سکتی ہے؟
فقیروں سے مذاق نہیں کرتے بچہ
اگر کھانے کو کچھ ہے تو لے آؤ، نمبر زیادہ ہی آئیں گے۔ فکر نہ کرو۔
فہیم بھائی یہ تو کسی عربی ریسٹورنٹ والے سے پوچھنا پڑے گا۔ ویسے اتنا معلوم ہے کہ یہ مرغ کے گوشت یا بکرے کے گوشت کی یخنی میں پکاتے ہیں اور اس کو کبسہ کہتے ہیں۔
اپ حمص بناو نا میں بتاتی ہوں کیسے بناتے ہیں۔۔۔