زینب
محفلین
چلو لکھو ترکیب حمص بنانے کی۔ میں کوشش کروں گا کہ بنا ہی لوں۔
ارے آپ کو کیوں بتاؤں اپ نے تھوڑی پوچھا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کو پتا ہو گا حمص کا وہ تو فہیم کو بتا رہی تھی
چلو لکھو ترکیب حمص بنانے کی۔ میں کوشش کروں گا کہ بنا ہی لوں۔
یہ کیا ہوتا ہے؟
پہلے یہ تو بتائیں اگر پسند آیا تو ضرور بناؤں گا!
یہ ابلے ہوئے سفید چنےاور مونگپھلی کے بیسٹ سے بنتا ہے زیتون کا تیل ڈال کے۔۔۔
ویسے میں کچھ کھا پی نہیں رہی میرا تو آج روزہ ہے
کچھ دیر قبل ہی دوپہر کے کھانے کے نام پر شملہ مرچ کے چٹخارے لیے ہیں۔
اور اب ۔۔۔۔۔ سگریٹ کے دھویں کے مرغولے اڑا رہا ہوں ۔۔