آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
ابھی ابھی ناشتہ کیا ہے چائے کا خالی کپ کہہ رہا ہے مجھے دھونا نہیں ہے ابھی تو کچن میں‌تو رکھ آؤ نا سست کہیں کی
 

ف۔قدوسی

محفلین
تیلے بھائ یہ آپ کے اوتار میں جو بچی کی تصویر کس کی ہے؟ ماشااللہ بہت پیاری بچی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور کیا یہ میکرو ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ مجھے معلوم تھا کہ کنجوسوں سے کچھ نہیں ملنے کا۔

میں تو ابھی ڈرائیور ڈیوٹی سے واپس آیا ہوں اور گرما گرم چائے پی رہا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top