آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
ابھی ابھی ناشتہ کرکے آیا ہوں اور ابھی چائے پی رہا ہو‌ں‌
اور ابھی دیکھتا ہوں‌کہ ایک اور مگ مل جائے
 

شمشاد

لائبریرین
چور چور چور۔۔پکڑو۔۔۔۔۔۔۔میں نے یہاں‌کچن میں‌ہی رکھیں تھیں سب سے اوپر والی کیبنٹ‌میں،،، میں بھی کہون‌مل کیوں‌نہیں رہیئں ،،،تو آپ چوری کر کے لے گئے ہیں ،،،،ہائے میری پہلوان ریوڑی

اسے کہتے ہیں چور مچائے شور ۔۔۔۔ کھا پی کر خود ہی ہضم کر لی ہوں گی اور الزام دوسروں پر۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب اور منگوائی ہے۔ پھر دونوں مل کے پیئں گے۔

چینی والی پینی ہے تو چینی اپنے ساتھ لے آنا۔
 

وجی

لائبریرین
ارے کیا آپ چینی کے بغیر لیتے ہیں یہ
چینی لانا تو بھاری پڑجائے گا میں تو پیتا ہی چینی کے لیئے ہوں
گھر والے ویسے چینی کھانے سے منع کرتے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
ارے کیا آپ چینی کے بغیر لیتے ہیں یہ
چینی لانا تو بھاری پڑجائے گا میں تو پیتا ہی چینی کے لیئے ہوں
گھر والے ویسے چینی کھانے سے منع کرتے ہیں

کوئی بات نہیں آ جائیں، آپ کو دو کلو چینی الگ سے دے دیں گے۔ لیکن چمچہ اپنا اپنا۔ ہاں جی۔
 

وجی

لائبریرین
ابھی تو میں چائے پی رہا ہوں‌گرم گرم
ویسے یہ کولڈ کوفی کا سنا ہے آپ نے تو پی ہو گی کیسی لگتی ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top