آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آ جاتی ہے کبھی کبھی تبدیلی، ابھی رات کو میں دو ڈبے کارن فلیکس کے بھی لایا ہوں۔ کسی دن ان کا بھی ناشتہ ہو گا۔
 

زینب

محفلین
ہاہاہا اچھا ۔ورنہ تو آپ روز ہی پراٹھا کھاتے ہین اور میرا خیال ہے آپ واک کے لیے بھی نہیں جاتے
 

زینب

محفلین
ہاہاہا مل جاتی ہین پا جی میرے بڑے خبری ہیں ویسے رات کو تھوڑی دیر نیٹ سے اٹھ کے آدھا گھنٹا واک کر لیا کریں کچھ نہین ہوتا
 

طالوت

محفلین
زاتر کھا رہا ہوں ۔۔ کھانے کے خواہش مند حضرات و خواتین اپنے لیے بندو بست کر لیں۔۔
وسلام
 

خرد اعوان

محفلین
بھوک کو دبا رہی ہوں ابھی تو
کچھ نہیں‌ کھا رہی ہوں ابھی تو

دل تو ہے میرا پراٹھا کھانے کا
مگر کام مشکل ہے یہ بنانے کا
 

شمشاد

لائبریرین
بھوک کو دبا رہی ہوں ابھی تو
کچھ نہیں‌ کھا رہی ہوں ابھی تو

دل تو ہے میرا پراٹھا کھانے کا
مگر کام مشکل ہے یہ بنانے کا

واہ واہ کیا بات ہے آپ کی۔ آپ کہاں چھپی ہوئی تھیں۔

تھوڑی سے ہمت کر کے پراٹھے بنا ہی لیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی بھی ڈی ایچ ایل، ٹی این ٹی، آرامکس

کھا کیسے گئے؟ دوگنے لا کر دینے پڑیں گے ان کو۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایسا کریں فی الحال رہنے دیں۔ ہو سکتا ہے کچھ دنوں میں ہمارا وہاں کا چکر لگے، پھر ادھر ہی گرما گرم کھا لیں گے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top