اوہ وہ کیوں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں کھانا کھانے گیا تھا لیکن کھانا کھائے بغیر ہی واپس آنا پڑا۔ حالانکہ بریانی پکی ہوئی تھی۔
گائے کی طرح منہ کیوںمارنے لگے ہو کھانے میںانسانوں کی طرح ہاتھوں سے کھاؤ نا
اب جا کے فرصت ملی ہے بریانی کھانے کی۔
بدروحیں بھی تو ہاتھوں سے ہی کھاتی ہوںگی گائے بھینسوں کی طرح منہ نہیں مارتی ہوںگی کھانے مٰن