میں نے آج ناشتے کے نام پے ایک اورنج جوس کا گلاس پیا بس
بہت تگڑا ناشتہ کیا ہے آپ نے تو
میں نے آج ناشتے کے نام پے ایک اورنج جوس کا گلاس پیا بس
وہ ناول لکھنے والا کوئی گدھا ہو گا جس نے تاریخ کا بھی لحاظ نہ کیا ، قرانی تاریخ کے مطابق طالوت ایک بہادر جرنیل اور نبی تھے ۔۔ حضرت داؤد کے زمانے میں ۔۔ اور اللہ کے خصوصی امتحان سے کامیاب ہوئے تھے ۔۔۔کسی زمانے میں سسپنس ڈائجسٹ میں ایک ناول چھپتا تھا طالوت کے نام سے
جس میں طالوت ایک بھگوڑے جن کا نام تھا
معذرت کے ساتھ
گھی شکر ۔۔۔۔؟ابھی گھی شکر کھا کر آرہا ہوں
ارے جناب آپ تو ضرورت سے زیادہ سنجیدہ ہو گئے ، میرا بتانے کا مقصد محض یہی تھا کہ یہ ناول لکھنے والے تو دلچسپی پیدا کرنے کے لیے ایسی ایسی کہانیاں لکھ مارتے ہیں ، اور ایسے ایسے نام چنتے ہیں اپنے کرداروں کا لوگ انھیں پڑھیں اور بس ! ۔۔۔۔۔بالکل درست کہا بھائی
خدانخواستہ
میرا ارادہ انبیاء کرام کی شان میں گستاخی کا نہیں ہے
میں نےتو صرف آپ کے نام کی مناسبت کہا تھا
جیسے وہ میاں محمد بخش رح کا شعر ہے
میں محمد ٹھگ ہاں لوکو
میں محمد چور
جس دا لوکی پڑھدے کلمہ
او محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہور
وہ ناول لکھنے والا کوئی گدھا ہو گا جس نے تاریخ کا بھی لحاظ نہ کیا ، قرانی تاریخ کے مطابق طالوت ایک بہادر جرنیل اور نبی تھے ۔۔ حضرت داؤد کے زمانے میں ۔۔ اور اللہ کے خصوصی امتحان سے کامیاب ہوئے تھے ۔۔۔
وسلام
بہت تگڑا ناشتہ کیا ہے آپ نے تو