آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
کھانے کے وقت کھانا اور پینے کے وقت پینا کیا بری بات ہے
اور ویسے بھی آپ پوچھ لیں چائے کاتو کوئی خاص وقت نہیں ہوتا
 

عسکری

معطل
میں اپنی پیاری کپمنی کا میرا محبوب فلی سٹیک پزا فری میں کھا رھا ہوں۔آپ کبھی ٹرای کرو لذیز ھوتا ہے بہت۔
 

عسکری

معطل
آپ لوگ جتنی چاے پیتے ھو میں اتنی پیپسی 7اپ مرنڈہ کیوں کے وہ بھی مجھے فری ملتی ہے روز رات کو 2 بجے ڈلیوری ڈرایور میرے کمرے کے باھر چھوٹی سے بکس میں میں ڈال دیتے ھیں 4 یا 5 ایک لٹر کی بوتلیں۔اور میں دن بھر شغل کرتا ہوں۔میری امی بہت غصہ کرتی ہیں میری اتنی پیپسی پر۔پر کیا کریں چھٹتی ہی نہیں کافر جو منہ سے لگی۔:grin:
 

ف۔قدوسی

محفلین
ان میں ایک میں بھی ھوں
مفت میں جو ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
سعودی عرب میں بہت سے لوگ پیپسی/کوکا کولا کے نشے کی حد تک عادی ہیں۔
میں بھی ڈیو بہت پیتی تھی ابھی 2/3 ہفتوں سے نہیں پیتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب اچھی نہیں لگتی ۔۔۔۔
اس وقت مونگ پلی سامنے پڑے ہیں پر نانی کے جاگ جانے کے ڈر سے نہیں کھا رہی ۔۔۔۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top