آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

طالوت

محفلین
مونگ پھلی کھاتے ہی اپنا تو گلا جکڑا جاتا ہے ۔۔۔۔۔

فی الحال انڈا سینڈوچ کھا رہا ہوں۔۔
وسلام
 

تیلے شاہ

محفلین
اور انڈا کھاتے ہی میرا گلہ پکڑا جاتاہے
کل غلطی سے کھا لیا تھا ساری رات قے کرتے گزری

ابھی چائے پی رہا ہوں بدوں حلیب
 

طالوت

محفلین
عبداللہ پھر سنکھیا کے بارے میں کیا خیال ہے (کھانے کی چیز ہے کسی طبیب سے پوچھ لیں) ؟
مرنا ہے تو ڈرنا کیا ۔۔۔۔۔۔
وسلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top