الحمدللہ آنکھیں خیر خریت سے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چائے پی رہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کسی نے پینی ہے تو آجائے
نا پیو میں نے تو ویسے ہی گھومتے سر کو سہارا دینے کے لیے پی بھی لی اب میں اتنی اچھی نہیں ہوں کہ خاص تمہارے لیے دوبارہ بنا کے لاؤں
نہین نہین سچی اتنی اچھی دودھ پتی بنائی تھی پہلا گھونٹ لیتے ہیخود کو شاباش دی کہ واہ زینبے یہی آج غلطی سے اتنی شاندار کیسے بن گئی
مجھے ابھی بھوک نہیں ہے اسی لیے کھانے کےبعد کچھ نہیں
یہ انہونی کیسے ہوگئی
طبیعت تو ٹھیک ہے نہ تمہاری
کھانے کے بعد 3 مالٹے کھائے تھے
پھر تو تم کو کچھ نہیں ہونا
ویسے یہ مالٹے کہاں سے مل گئے
تم تو کہہ رہی تھیں کہ اب ختم ہوگیا سیزن۔