آپ نے بھی شروع کر دی یا پہلے سے ہی۔۔؟
مجھے اندازہ ہے جہانزیب آپ صرف لوگوں پر بھرم مارنے کے لیے سگریٹ ییتے ہونگے
کہ سگریٹ منہ میں لگائی اور ماچس نکال کر اس کو اپنی ٹنڈ پر رگڑ کر جلایا اور اس سے سگریٹ سلگائی
اب تو بس 20 باقی ہیں چھوٹنے میں جہانزیب بھائی
ٹنڈ کی تعریف کے بجائے سب اس کے پیچھے ہی پڑ گئے ہیں
ٹنڈ کی تعریف کے بجائے سب اس کے پیچھے ہی پڑ گئے ہیں
سگریٹ نوشی کے علاوہ کسی نوشی کا چسکا نہیں لگا
لا حول ۔۔ میں نے تو حجاج کرام کو دیکھ کر کروائی تھیویسے کس کو دیکھتے ہوئے ٹنڈ کرائی تھی۔ جیسن اسٹیتھم، وین ڈیزل یا پھر اسٹون کولڈ اسٹیو آسٹن کو
ارے بھائی جی میرا وہ مطلب نہیں تھا کہ نوش سے کچھ نوشی ہو جائے، اصل میں ایک سٹیج پروگرام تھا جس میں ایک کہتا ہے کہ تم سگریٹ نوشی چھوڑ دو تو دوسرا کہنے لگا اچھا تم کہتے ہو تو سگریٹ چھوڑ دیتا ہوں لیکن نوشی کا نام مت لینا، پوچھا گیا کیوں، تو بولا " نوشی تمہاری بھابھی ہے"
لا حول ۔۔ میں نے تو حجاج کرام کو دیکھ کر کروائی تھی
سگریٹبڑی مشکل سے چھوٹتی ہے بھائی، خاص کر جب کوئی غمخوار قریب نہ ہو تو