آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
مجھے اندازہ ہے جہانزیب آپ صرف لوگوں پر بھرم مارنے کے لیے سگریٹ‌ ییتے ہونگے:rolleyes:
کہ سگریٹ‌ منہ میں لگائی اور ماچس نکال کر اس کو اپنی ٹنڈ پر رگڑ کر جلایا اور اس سے سگریٹ سلگائی:grin:
 
شمشاد

لائبریرین
جہانزیب بھائی یہ سگریٹ نوشی اکٹھے ہی ہیں یا سگریٹ اور نوشی الگ الگ ہیں؟
 
شمشاد

لائبریرین
سگریٹ‌ نوشی کے علاوہ کسی نوشی کا چسکا نہیں‌ لگا :grin:

ارے بھائی جی میرا وہ مطلب نہیں تھا کہ نوش سے کچھ نوشی ہو جائے، اصل میں ایک سٹیج پروگرام تھا جس میں ایک کہتا ہے کہ تم سگریٹ نوشی چھوڑ دو تو دوسرا کہنے لگا اچھا تم کہتے ہو تو سگریٹ چھوڑ دیتا ہوں لیکن نوشی کا نام مت لینا، پوچھا گیا کیوں، تو بولا " نوشی تمہاری بھابھی ہے"
 
جہانزیب

محفلین

جملہ دوبارہ پڑھیں‌، میں‌ نے بھی اسی نوشی کا ذکر کیا تھا :grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top