سنا ہے لگتی بھی اس کو ہے جسے غم ہوں اور ہم جیسے ڈھیٹ لوگوں کو کیسے لگے گی جن کو غم نہیں کوئی اور نا غمخوار کی ضرورت[/QUOTE
پریشان مت ہوں یہ غم صرف سگریٹ نوشنے کا بہانہ ہے صرف ۔
یہ مشہوری کہاں کروانی تھی؟
میری ٹنڈ کوئی دھاگہ تو ہے نہیں
عمرے کی سعادت میں تو عمر بسر ہو جاتی ہے پاگل
یہ عمران کون ہے؟