آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ مشہوری کہاں‌ کروانی تھی؟
میری ٹنڈ‌ کوئی دھاگہ تو ہے نہیں‌ :biggrin:

ارے بھائی بہت عرصہ پہلے میں نے اپنی چیزوں کی مشہوری مجھ سے کروائیں کے عنوان سے دکانداری شروع کی تھی جس میں سوائے اپنی ٹنڈ کے اور کوئی کاروبار ہی نہیں ملا، نتیجۃً کاروبار میں نقصان اٹھانا پڑا اور دھاگہ بند ہو گیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
سنا ہے لگتی بھی اس کو ہے جسے غم ہوں اور ہم جیسے ڈھیٹ لوگوں کو کیسے لگے گی جن کو غم نہیں کوئی اور نا غمخوار کی ضرورت:grin:[/QUOTE
پریشان مت ہوں‌ یہ غم صرف سگریٹ‌ نوشنے کا بہانہ ہے صرف ۔

لیکن سگریٹ پینے کی ایک وجہ یہ بھی تو ہو سکتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن میں تو جہانزیب بھائی کو کہہ رہا تھا کہ ان کی سگریٹ نوشی کی ایک وجہ وہ بھی ہو سکتی ہے جس کا میں نے ربط دیا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top