علی ذاکر
محفلین
میں نے ابھی 4 کپ چائے پی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فاطمہ کیا تمہیں پتہ ہے کہ چائے میںلیکوٹین بھی ہوتی ہیے؟ چار کپ چائے پینے کا مطلب ہے کہ چار پہکٹ سیگریٹ پینا!
ماسلام
میں نے ابھی 4 کپ چائے پی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فاطمہ کیا تمہیں پتہ ہے کہ چائے میںلیکوٹین بھی ہوتی ہیے؟ چار کپ چائے پینے کا مطلب ہے کہ چار پہکٹ سیگریٹ پینا!
ماسلام
سبز چائے پیتی رہو اس کی خیر ہے "نیکوٹین" ایک کیمیکل ہے جو صحت کے لیئے نہایت مضر ہے اور یہ چائے اور سیگریٹ میں بڑی مقدار میں پایا جاتا ہے!
ماسلام
اچھا کیا جو ہٹا لیے گئے ہیں۔ اصل میں اردو محفل کی عوام کو سہولتیں بہت مل گئی تھیں۔ (اب یہاں میں اپنے دانت کیسے دکھاؤں)
ناشتہ کر رہا ہوں۔
یہ ٹماٹر ہیں کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہے۔
ٹماٹر کا چھلکا اور بیج زیادہ تعداد میں کھانے سے نقصان بھی ہو سکتا ہے۔