آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
سو بسم اللہ بھائی جی جی آیاں نوں۔۔۔۔۔۔۔۔ساتھ میں روٹی بھی بنا دوں یا باہر سے منگواوں۔ویسے شلجم گوشت کے ساتھ بھٹی کی روٹی ہی اچھی لگتی ہے نا آپ کا کیا خیال ہے۔۔۔:grin:

میرے خیال میں تندور کی روٹی بہتر رہے گی۔ وہ میں لیتا آؤں گا۔
 

زینب

محفلین
یہ دونوں دوست اچھے خاصے کھسکے ہوئے ہین۔ایک دن میں آتا ہے ایک رات میں‌۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاگلوں‌کے کچھ لگتے


ویسے میں سمجھی پکی والی دوستی کر کے ڈر کے بھاگ تو نہیں گیا
 

شمشاد

لائبریرین
دو بسکٹ کھائے ہیں اور کوفی کے ساتھ، بسکٹ ختم لیکن کوفی ابھی تھوڑی سی باقی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top