آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی گاجریں منگوائیں بھی، پکوائیں بھی اور اب گاجر کے حلوے کی بجائے گجریلا کھا رہا ہوں۔ بڑا مزیدار ہے۔

اچھی بات ہے۔ ویسے گجریلے اور حلوے میں کچھ زیادہ فرق نہیں ہے۔

گجریلے کی تصویر ہی لگا دینی تھی۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
ابھی میں نے جو چیز کھائی اسکا نام مجھے نہیں آتا نہ پشتو میں نہ اردو میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی کھانا کھانے کا پروگرام بن رہا ہے۔ کلیجی بھونی جا رہی ہے۔ کیا خیال ہے کھائیے گا؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top