ابھی "شنہ شنہ " آم کھائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 7/8
علی ذاکر محفلین اپریل 5، 2009 #686 شمشاد نے کہا: جی ہاں جب تک گاجر کا حلوہ نہیں کھاتے، تب تک تو خیر خیریت ہی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بات مرغ سے چلتی ہوئ گاجر تک کیسے پہنچ گئ ؟ کہ گاضر کے حلوے کے پیچھے بھی عظیم داستان چھپی ہوئ ہے ؟ مع السلام
شمشاد نے کہا: جی ہاں جب تک گاجر کا حلوہ نہیں کھاتے، تب تک تو خیر خیریت ہی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بات مرغ سے چلتی ہوئ گاجر تک کیسے پہنچ گئ ؟ کہ گاضر کے حلوے کے پیچھے بھی عظیم داستان چھپی ہوئ ہے ؟ مع السلام
علی ذاکر محفلین اپریل 5، 2009 #687 نہیں ہم نے تندوری بروسٹ کھایا ہے اس میںکھال سمیت سب کچھ کھایا ہے ! مع السلام
زینب محفلین اپریل 5، 2009 #690 تو کیا ہو گا ایک نا ایک دن جانا تو ہے ہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا فرق پڑتا ہے اور کس کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طالوت محفلین اپریل 6، 2009 #696 یاد آ رہا ہے کچھ کچھ کہ زینب مالٹا + عقل +کچھ اسی قس کی بات ہوئی تھی شاید ۔۔ وسلام