آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
سوچ رہا ہوں آج گھر پر تو کچھ کھانے کو ملنے والا نہیں، بازار سے کیا کھایا جائے؟
 

ف۔قدوسی

محفلین
شمشاد بھائی لگتا ہے آپ کو نیند آرہی ہے یہ سوچ والا دھاگہ نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابھی دو کپ چائے پی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

علی ذاکر

محفلین
آج تو موسم اتنا اچھا ہے بھابھی جی سے کہیںکہ وہ آپ کی پسند کاکھانہ بنائیں !

ہم تو اس سہولیتسے محروم ہیں آپ تو نہ ہوں!

مع السلام
 

زینب

محفلین
میں نے آج کچھ بھی نہین کھایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی بہت بھوک لگی ہے بھنڈیاں پکی تھیں جو میں نے کبھی نہین کھایئں اسی لیے آج میری بھوک ہڑتال ہے
 

شمشاد

لائبریرین
تو پکائی کیوں تھیں یا پھر کسی اور نے پکائی تھیں۔

ویسے بھنڈی بہت اچھی سبزی ہے۔ اچھی پکی ہوئی ہو تو اس کا مقابلہ کریلے بھی نہیں کر سکتے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج تو موسم اتنا اچھا ہے بھابھی جی سے کہیںکہ وہ آپ کی پسند کاکھانہ بنائیں !

ہم تو اس سہولیتسے محروم ہیں آپ تو نہ ہوں!

مع السلام

وہ تو جو بھی پکا دے کھا لیتا ہوں۔ اصل میں آج شام میں ناشتہ ذرا بھاری قسم کا ہو گیا تھا۔ اس لیے رات کا کھانا دیر سے کھانے کا پروگرام باہر سے تھا۔
 

ساقی۔

محفلین
اسے کہتے ہیں دانےدانے پر لکھا ہے کھانے والے کا نام۔

لیکن ٹھہریں کہیں آپ کا دوست ایسا تو نہیں کہ جہاں کوئی کھانے والی چیز دیکھی جھٹ سے اس پر اپنا نام لکھا اور ڈکار گئے؟

نہیں ایسی بھی خاص کوئی بات نہیں .ہاں عام سی ہے ضرور
 

ساقی۔

محفلین
جٹوں کے بارے میں یہ کیا پراپگینڈا ہو رہا ہے بھئی :raisedeyebrow:
وسلام

اس پیغام سے لگتا ہے آپ بھی ....؟ بھئی پروپیگنڈہ کی کیا بات ہے اس میں . جٹ کھانے پینے کے تو شیدائی ہوتے ہیں. اور تو اور ہم تو سالن پلیٹ میں ڈال کر کھاتے ہیں اور جٹ ہانڈی ہی آگے رکھ چھوڑتے ہیں. لسی ہم گلاسوں میں پیتے ہیں ان کے پاس مٹی کا دو تین کلو کا پیالا ہوتا ہے جسے ایک ہی سانس میں کھڈے لگا دیتے ہیں. ہم چاول پلیٹ میں کھاتے ہیں اور وہ کنال ہی آگے رکھ لیتے ہیں .

ناراض نہ ہونا طالوت بھیاء :tongue:

ہم تھوڑا سا کام کریں تو سانس ہی رکنے لگتا ہے اور جٹ بیس بیس گھنٹے مسلسل کام کرتے رہتے ہیں اور انہیں پروا ہی نہیں ہوتی .
جٹ نہ ہوں تو ہم تو "بکھے" مر جائیں . کیونکہ تمام کھانے کی چیزیں ہمیں انہی کے توسط سے ملتی ہیں . تو ثابت ہوا ، جٹ ہم سے بہت ہیں.
(اب ٹھیک ہے طالوت بھائی :))
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top