آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
کبھی کچھ اور بھی کھا لیا کریں بے چاری مونگ پھلی کے پیچھ ہاتھ دھو کے پڑ گئے ہیں آپ
 

فہیم

لائبریرین
تو پھر یہی طریقہ ہے کہ اپنی مدد آپ کے تحت آج چائے خود ہی بنالو اور خود ہی پی جاؤ:p
 

ف۔قدوسی

محفلین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top