فہیم
لائبریرین
کیاااا میں کیسے؟
وہ ایسے کہ ایک پیتلی میں دو کپ پانی ڈالو۔
اور چولہے پر چڑھادو۔
ساتھ میں اپنی پسند کے مطابق میٹھا یعنی چینی شامل کردو۔
اور جب دیکھو کہ ابال آنا شروع ہوگیا ہے تو اس میں دو چائے والے چمچے چائے کی پتی کے ڈال دو اور پھر تھوڑی دیر پکاکر یعنی کہ دو چار جوش دے کر اتار لو۔
اور پھر کپ میں نکال کر دودھ شامل کرنا تو تمہیں آتا ہی ہوگا۔
اور اگر سبز چائے پینی ہوتو دودھ کا پھر کام نہیں۔
بس چائے کی پتی میں سبز چائے کی پتی استعمال کرلینا