آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

میں نے مندرجہ ذیل لفظ سنا


  • Total voters
    31

فہد اشرف

محفلین
ابھی تو Laurel سنائی دیا ہے، جیسے کہ دوست کہہ رہے ہیں کہ مختلف اوقات میں مختلف آواز سنائی دے رہی ہے سو کچھ دیر بعد پھر کوشش کروں گا۔

ویسے اس سے ثابت کیا ہونا ہے! :)
یعنی آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کو یینی سنائی دے :p
اگر وہی ویڈیو ہے جو ابھی میں نے دیکھا ہے تو اس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ بڈھوں کو لارل اور جوانوں کو یینی سنائی دے گا :p:p
 
اگر وہی ویڈیو ہے جو ابھی میں نے دیکھا ہے تو اس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ بڈھوں کو لارل اور جوانوں کو یینی سنائی دے گا :p:p
شکر ہے بڈھے اور جوان کہا ہے، عورت اور مرد کہہ دیتے تو دونوں آوازیں سننے والے تو پھس گئے تھے۔
 
Top