آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

میں نے مندرجہ ذیل لفظ سنا


  • Total voters
    31

یاز

محفلین
جی نہیں میں فقط اتنا چاہتا ہوں کہ اس ریسرچ پر مزید تحقیق کر کے ایسے مزید مؤنث نام ڈھونڈیں جائیں تا کہ ہر سمت سے جواب آئیں! :)
یاز بھائی کو مزید تحقیق کے لئے بلاتے ہیں۔ :)
جی جی۔ شاید کہیں سے آواز آ ہی جائے کہ
میں "لارل" تو نہیں، مگر اے حسیں
جب سے دیکھا میں نے تجھ کو۔۔۔۔۔۔ الخ
 
یہ پھینی کیا چیز ہے؟ پہلی مرتبہ سن رہا ہوں۔
367858-khajlapheniaghamehroz-1434644867-530-640x480.jpg
 
Top