ایچ اے خان
معطل
سب شوقیہ ہی کرواتے ہیں بھائیپہلی باردس بارہ سال پہلے کرائے تھے "شوقیا" اس کے بعد کھبی نہیں کروائے
سب شوقیہ ہی کرواتے ہیں بھائیپہلی باردس بارہ سال پہلے کرائے تھے "شوقیا" اس کے بعد کھبی نہیں کروائے
سب شوقیہ ہی کرواتے ہیں بھائی
کچھ ایکسیپشن بھی ہوتے ہیںہم نے کبھی شوقیہ نہیں کئے۔ جب بھی کئے ضرورتا ہی کالے کئے ہیں
سیلون کھولنا ہے !اپ بالوں کو ڈائی کب کرتے ہیں؟
یہ بھی کہ کیوں اور کس رنگ میں اور یہ بھی کہ کتنے عرصہ بعد؟