محمد یعقوب آسی
محفلین
آداب جناب سید شہزاد ناصر صاحب۔
آداب عرض ہے استاد جیآداب جناب سید شہزاد ناصر صاحب۔
یہ آپ نے خود بنائی بھیا ؟ِمیری افطاری ۔۔
آپ تو ڈٹ کے سحری کرتے ہیںسحری میں چکن جنجر اور روٹی ساتھ دہی اور ایک مگ دودھ
جی ۔یہ آپ نے خود بنائی بھیا ؟ِ
ڈٹ کے کہاںآپ تو ڈٹ کے سحری کرتے ہیں
واؤ زبردست
اففف ابھی یہ ڈٹ کے نہیں ہے تو پتا نہیں ڈٹ کے کھانا آپ کے خیال میں کیسا ہوتا ہو گاڈٹ کے کہاں
سمائلی بنانے بہت مشکل ہیں اور پھر ایکسٹرا کام کرنا پڑتا ہے۔ سمائلی آئکن پہ کلک کرو پھر سمائلی سلیکٹ کرو ۔۔واؤ زبردست
اور اب تو آپ سمائلی کا استعمال بھی کرنے لگے ہیں یہ تبدیلی بھی زبردست ہے
۔۔ یہ بالکل بھی زیادہ نہیں ۔اففف ابھی یہ ڈٹ کے نہیں ہے تو پتا نہیں ڈٹ کے کھانا آپ کے خیال میں کیسا ہوتا ہو گا
ویسے اچھی بات ہے
اففف کتنا محنت طلب کام ہے آپ کے نزدیک یہسمائلی بنانے بہت مشکل ہیں اور پھر ایکسٹرا کام کرنا پڑتا ہے۔ سمائلی آئکن پہ کلک کرو پھر سمائلی سلیکٹ کرو ۔۔
متفق۔۔ یہ بالکل بھی زیادہ نہیں ۔
پشاور سے بٹ۔
ایں چیں بو العجبی است
کیوں جی پشاور میں بٹ نہیں ہو سکتے کیا؟
ایکسٹرا واک از آلویز ایکسٹرا۔اففف کتنا محنت طلب کام ہے آپ کے نزدیک یہ
واؤ ۔ آپ بھی میری طرح ڈٹ کے کھاتی ہو۔کیوں کہ میں آپ کو ڈٹ کے کھانے کا کہہ چکی ہوں سو مجھے ڈر لگ رہا ہے اپنا مینیو بتاتے ہوئے
کریلے گوشت ود پراٹھا -- دہی اور چائے
میں تو بس پانی پی کر روزہ رکھ لوں لیکن امی زبردستی کھلاتی ہیںواؤ ۔ آپ بھی میری طرح ڈٹ کے کھاتی ہو۔
لو ایک اور عادت مجھ پہ چلی گئی۔ عام روٹین میں ناشتہ میں بھی نہیں کرتا۔میں تو بس پانی پی کر روزہ رکھ لوں لیکن امی زبردستی کھلاتی ہیں
ورنہ عام روٹین میں میں ناشتہ بھی نہیں کرتی سو میرے لیے بہت مشکل ہوتا ہے سحری کرنا
اب میں اس پر گریٹ بھی نہیں کہہ سکتی کیوں کہ ہم دونوں ٹھیک نہیں کرتےلو ایک اور عادت مجھ پہ چلی گئی۔ عام روٹین میں ناشتہ میں بھی نہیں کرتا۔