عمر سیف
محفلین
مجھے تو مجبوری ہے آپ کیوں نہیں کرتی ؟اب میں اس پر گریٹ بھی نہیں کہہ سکتی کیوں کہ ہم دونوں ٹھیک نہیں کرتے
مجھے تو مجبوری ہے آپ کیوں نہیں کرتی ؟اب میں اس پر گریٹ بھی نہیں کہہ سکتی کیوں کہ ہم دونوں ٹھیک نہیں کرتے
مجھ سے کچھ نہیں کھایا جاتا صبح کے وقت بس چائے پیتی ہوں-- بچپن سے عادت ہے نہ کرنے کی سو اب پختہ ہو گئی ہےمجھے تو مجبوری ہے آپ کیوں نہیں کرتی ؟
ناشتہ بنانے والا کوئی نہیں۔مجھ سے کچھ نہیں کھایا جاتا صبح کے وقت بس چائے پیتی ہوں-- بچپن سے عادت ہے نہ کرنے کی سو اب پختہ ہو گئی ہے
آپ کو کیسی مجبوری ہے ؟
او ہوناشتہ بنانے والا کوئی نہیں۔
بھئی مجھے سونے کی بہت بری عادت ہے۔ دفتر بھی جانا ہو تو تب تک نہیں بستر چھوڑتا جب تک 15 منٹ وہ بھی ایک دم 15 منٹ نہ رہ جائیں۔ پھر نہا دھو کر تیار ہو کر ناشتہ کب بناؤ۔او ہو
تو آپ بریڈ ، بٹر اور جیم لے آئیں اس سے ناشتہ کر لیا کریں
اچھا پھر یوں کہیں ناں سستی کی وجہ سے اور لیٹ اٹھنے کی وجہ سے نہیں کر پاتا آفس میں کر لیا کریںبھئی مجھے سونے کی بہت بری عادت ہے۔ دفتر بھی جانا ہو تو تب تک نہیں بستر چھوڑتا جب تک 15 منٹ وہ بھی ایک دم 15 منٹ نہ رہ جائیں۔ پھر نہا دھو کر تیار ہو کر ناشتہ کب بناؤ۔
آفس میں ایک مگ کافی پی لیتا ہوں۔اچھا پھر یوں کہیں ناں سستی کی وجہ سے اور لیٹ اٹھنے کی وجہ سے نہیں کر پاتا آفس میں کر لیا کریں
خوب حساب لگا رکھا ہےآج ہمارا دوسرا روزہ ہے۔
الحمد للہ کل افطاری میں کھجور، پھلوں کی چاٹ، چنا چاٹ، پکوڑے، سموسے، تین قسم کے مشروبات موجود تھے۔
ہمارے ہاں آج روزے کا دورنیہ صبح 3:42 سے شام 6:46 یعنی کہ 15 گھنٹے اور 4 منٹ کا ہے۔
واہ بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
پکا لیں پیس کر دو روٹیاں تھوڑے سے جَو لاناہماری کیا ہے اے بھائی نہ مسٹر ہیں نہ مولانا۔۔۔ ۔۔۔ یہ شعر غالباً اکبر الہ آبادی کا ہے۔
ہمارا تو بہلا روزہ ہے۔ سحری کا ٹائم 4:23 اور افطار 7:20 اسلام آباد