قیصرانی بھائی یہ کیا چیز ہے؟؟
امجد میانداد محفلین جولائی 13، 2013 #41 عمر سیف نے کہا: قیصرانی بھائی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ کیا چیز ہے؟؟
امجد میانداد محفلین جولائی 13، 2013 #42 عمر سیف نے کہا: امجد میانداد مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ جناب،
شمشاد لائبریرین جولائی 13، 2013 #43 انتہائی دلچسپ سلسلہ شروع کیا ہے زبیر بھائی آپ نے۔ اور واقعی شخصیت کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ ایک مشکل مرحلہ ہوتا ہے کہ اسے کیا تحفہ دیا جائے۔ میری طرف خلوص کا تحفہ آپ کی نظر۔
انتہائی دلچسپ سلسلہ شروع کیا ہے زبیر بھائی آپ نے۔ اور واقعی شخصیت کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ ایک مشکل مرحلہ ہوتا ہے کہ اسے کیا تحفہ دیا جائے۔ میری طرف خلوص کا تحفہ آپ کی نظر۔
عمر سیف محفلین جولائی 13، 2013 #44 امجد میانداد نے کہا: یہ کیا چیز ہے؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیمرہ ہے۔
زبیر مرزا محفلین جولائی 13، 2013 #47 اپنے سب سے پسندیدہ محفلین الف نظامی بھائی کے لیے اپنی سب سے پسندید چیز جسے دیکھ کر جی خوش ہوجاتا ہے اس کا کھانا سنت بھی ہے اور بے حد فائدمند بھی اور باریش الف نظامی بھائی سنت رسول کو چہرے پہ سجائے خلق خدا کوفائدے پہنچانے میں ہردم کوشاٰ رہتے ہیں
اپنے سب سے پسندیدہ محفلین الف نظامی بھائی کے لیے اپنی سب سے پسندید چیز جسے دیکھ کر جی خوش ہوجاتا ہے اس کا کھانا سنت بھی ہے اور بے حد فائدمند بھی اور باریش الف نظامی بھائی سنت رسول کو چہرے پہ سجائے خلق خدا کوفائدے پہنچانے میں ہردم کوشاٰ رہتے ہیں
حسان خان لائبریرین جولائی 13، 2013 #50 عمر سیف نے کہا: حسان خان کے لیے ٹکٹ۔ جائیں سیر کر لیں جہاں مرضی کی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ بھائی
عمر سیف نے کہا: حسان خان کے لیے ٹکٹ۔ جائیں سیر کر لیں جہاں مرضی کی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ بھائی
زبیر مرزا محفلین جولائی 13، 2013 #51 دل کو دل سے راہ ہوتی ہے جب میں گوگل سے حسان خان کے لیے تحفہ ان کے مزاج کے مطابق لے کرلوٹا تو یہ اس دھاگے پر پائے گئے
دل کو دل سے راہ ہوتی ہے جب میں گوگل سے حسان خان کے لیے تحفہ ان کے مزاج کے مطابق لے کرلوٹا تو یہ اس دھاگے پر پائے گئے
زبیر مرزا محفلین جولائی 13، 2013 #53 شمشاد نے کہا: ناعمہ عزیز اور @ عائشہ عزیز کے لیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ان پہ میری نظرپڑگئی اور کھجوریں میں چھوڑ دوں ناممکن
شمشاد نے کہا: ناعمہ عزیز اور @ عائشہ عزیز کے لیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ان پہ میری نظرپڑگئی اور کھجوریں میں چھوڑ دوں ناممکن
شمشاد لائبریرین جولائی 13، 2013 #56 زبیر مرزا نے کہا: ان پہ میری نظرپڑگئی اور کھجوریں میں چھوڑ دوں ناممکن نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ممکن نہیں یا ناممکن ہے؟
زبیر مرزا نے کہا: ان پہ میری نظرپڑگئی اور کھجوریں میں چھوڑ دوں ناممکن نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ممکن نہیں یا ناممکن ہے؟
عائشہ عزیز لائبریرین جولائی 13، 2013 #57 شمشاد نے کہا: ناعمہ اور عائشہ کے لیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تھینک یو چاچو فیصل آباد کب تک پہنچیں گی؟
شمشاد نے کہا: ناعمہ اور عائشہ کے لیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تھینک یو چاچو فیصل آباد کب تک پہنچیں گی؟
زبیر مرزا محفلین جولائی 13، 2013 #59 عائشہ عزیز نے کہا: تھینک یو چاچو فیصل آباد کب تک پہنچیں گی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تو نیویارک پہنچ گئیں ہیں اب آپ صبر کریں
عائشہ عزیز نے کہا: تھینک یو چاچو فیصل آباد کب تک پہنچیں گی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تو نیویارک پہنچ گئیں ہیں اب آپ صبر کریں