آپ نے ایسی 'قبول ہے' شاید ہی کبھی دیکھی ہو

کوئی اسکا ترجمہ کر سکتا ہے ؟ کیونکہ مجھے تو یہ مذاق لگ رہا ہے - یا تو انکا زہنی توازن کچھ درست معلوم نہیں ہوتا-
 
اس سے پوچھا جا رہا ہے کہ
"کیا آپ قبول کرتے ہیں کہ 15+6 برابر ہوتے ہیں 21 کے؟"
اور دولہا اشارتا بتا رہا ہے کہ دل و جان سے قبول کرتا ہوں

میرا خیال تھا کہ شائد اس شخص کا ذہنی توازن درست نہیں اس لئے کچھ لوگ مل کر اس سے مذاق کر رہے ہیں شادی جیسا ماحول بنا کر تمسخر کیا جا رہا ہے - مگر جیسا آپ نے بتایا تو معلوم ہوتا ہے مذاق کرنے والوں کا ذہنی توازن بھی ٹھیک نہیں
 
یعنی آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ وہ سب مذاق کرنے والے بھی شادی شدہ ہیں :p
ملک صاحب فکر ناٹ۔۔۔ آپ کا 'رہا سہا' ذہنی توازن بھی جلد ہی ٹھکانے لگنے والا ہے۔۔۔
clear.png

اڑا لیں ہمارا مزاق:)
 
Top