عبدالقیوم چوہدری
محفلین
دولہا میاں قوت گویائی سے محروم لگتے ہیںکوئی اسکا ترجمہ کر سکتا ہے ؟ کیونکہ مجھے تو یہ مذاق لگ رہا ہے - یا تو انکا زہنی توازن کچھ درست معلوم نہیں ہوتا-
اس سے پوچھا جا رہا ہے کہکوئی اسکا ترجمہ کر سکتا ہے ؟
اس سے پوچھا جا رہا ہے کہ
"کیا آپ قبول کرتے ہیں کہ 15+6 برابر ہوتے ہیں 21 کے؟"
اور دولہا اشارتا بتا رہا ہے کہ دل و جان سے قبول کرتا ہوں
یعنی آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ وہ سب مذاق کرنے والے بھی شادی شدہ ہیںمعلوم ہوتا ہے مذاق کرنے والوں کا ذہنی توازن بھی ٹھیک نہیں
یعنی آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ وہ سب مذاق کرنے والے بھی شادی شدہ ہیں
ملک صاحب فکر ناٹ۔۔۔ آپ کا 'رہا سہا' ذہنی توازن بھی جلد ہی ٹھکانے لگنے والا ہے۔۔۔یعنی آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ وہ سب مذاق کرنے والے بھی شادی شدہ ہیں
ملک صاحب فکر ناٹ۔۔۔ آپ کا 'رہا سہا' ذہنی توازن بھی جلد ہی ٹھکانے لگنے والا ہے۔۔۔
اڑا لیں ہمارا مزاق
اچھا۔۔۔مینوں نئی سی پتہ کہ ایفو جئی گل نوں 'غصہ کرنا' کہندے نیںایہہ تے ہن تسی غصہ ای کر گئے او