علی خان
محفلین
جی بالکل ایسی دجالی جگہ آپ جیسے لوگوں کو ہی اچھی لگتی ہے، کبھی آپکو پاکستان میں ان سینماوں میں فلمیں دیکھنے کا اتفاق ہو تو اپکو پتا چلے، کہ فلموں کے نام پر کیا کچھ دکھایا جاتا ہے، اور اسکے علاوہ کچھ بے شرم تو اپنے ساتھ اپنی فیملی والے بھی لے آتے ہیں، کہ چلوں تفریخ کرنے چلیں، جنمیں حیاہ نام کی کوئی چیز ہی نہ ہوں، تو بندہ اسکو کیا کہہ سکتا ہے،ایسی "دجالی جگہ" پر آپ کو جانا بھی نہیں چاہیے۔
عثمان صاحب، کیا اپنے فیملی کے ساتھ مجمعے میں بیٹھ کر ایسی بے شرمی والی یا واحیات فلمیں دیکھنا کہاں کی مسلمانی ہے، جسمیں صرف یہ سیکھایا جاتا ہے، کہ عشق اور پیار کیسے کیا جاتا ہے، ایک نامحرم کے ساتھ کیسے تعلق پیدا کیا جاسکتا ہے، اور اسکے ساتھ بھاگ کر کیسے اپنے والدین کی عزت کو تار تار کیا جاسکتا ہے، یا کورٹ میرج کیسطرح باآسانی کیا جاسکتا ہے، میرے خیال سے سینما میں ڈاکومینٹری کی مویز نہیں دکھائی جاتی ہے، کیونکہ پھر اسکو دیکھنے والا کون ہوگا،
اور ایک اور بات: ہر کوئی ایسی فلمیں دیکھنا پسند کرتا ہے، مگر یہی سب کچھ اگر حقیقت میں اسکے ساتھ ہو، تو وہ اسکو کبھی بھی تسلیم کرنے کو تیار نہیں ہوتا ہے، تو پھر کیوں ایک شحص اپنے بچے کی ناپختہ ذہن میں ایسی بے شرمی فیڈ کر رہا ہے، جو کہ آج نہیں تو کل ضرور اسکا صلا پائے گا۔ میرے خیال سے اسکی روک تام کرنا ہی بہتر ہے،
اور میں اپنے اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں، کہ ابھی تک ایسی گناہ سے بھری جگہ تک نہیں گیا ہوں،