محمد تابش صدیقی
منتظم
38 نمبربس کی چھت پہ کبھی نہیں؟
38 نمبربس کی چھت پہ کبھی نہیں؟
سیرئیل تو ٹھیک کرتے۔1: سائیکل
2: موٹر سائیکل
3: سائیکل رکشہ
4: چِنچی رکشہ
5: رکشہ
6: کار
7: جیپ
8: ٹریکٹر
9: ٹریکٹر ٹرالی
15: موٹر والی کشتی
17: گھوڑا
20: کدھا
23: گدھا گاڑی
24: بیل گاڑی
25: تانگا
32: ریل گاڑی(پسنجر)
38: کسی ویگن یا بس کی چھت پہ
40: سکوٹر
50: چھکڑا بس
51: کوچ
52: ویگن
54: ریل گاڑی کے دروازے سے پاؤں لٹکا کے بیٹھے
ہمم۔ یہ ویگن کیا بس ٹائپ ہوتی ہے وہاں ؟38 نمبر
نہیں چھوٹی ہوتی ہے۔ جیسے ٹویٹا ہائی ایس یا فورڈ ویگنہمم۔ یہ ویگن کیا بس ٹائپ ہوتی ہے وہاں ؟
یہ آپ نے لکھ نہیں دیا تھا؟عمرہ کے لئے ہوائی جہاز سے سفر کیا۔ سو اب اس فہرست میں ہوائی جہاز کا اضافہ ہوگیا۔
یہ دیکھیں آپیاب ایک اور سواری کا اضافہ۔
ہوائی جہاز
مجھے یاد نہیں رہا تھا۔یہ آپ نے لکھ نہیں دیا تھا؟
پھر میری دعا ہے اللہ پاک ہمیں "پہلی بار بھی " اور "بار بار" یہ سفر کرنے کی سعادت نصیب فرمائے۔۔آمینمجھے یاد نہیں رہا تھا۔
دھیان نہیں گیا اس طرفسیرئیل تو ٹھیک کرتے۔