پرنسس کی بھوت ہوگی۔ جو کہ آپ پچھلے 5000 سالوں سے انتظار کر رہی ہے
ایک قول ہے
کہ شادی ایک ایسا عمل ہے جس نے کی ہے وہ بھی پچھتائے جس نئ نہیں کی وہ بھی پچھتائے۔ اگر پچھتانا ہی ہے تو شادی کرکے ہی پچھتائے
اصل میں اوتار یا نمائندہ تصویر بہت اہم ہوتی ہے۔ یہ خاصی چیزوں کی خبر دیتی ہے۔ ویسےمجھےسمجھ نہیں آئی کہ اس نمائندہ تصویر کو اوتار کیوں کہتےہیں، اگر اردو میں اوتار کا مطلب دیکھا جائےتو 'دیوتا'ہے۔ اور اس لحاظ سے ہمارے نزدیک اپنا اپنا دیوی دیوتا سلیکٹ کرنے کامطلب تھوڑا عجیب ہے اور کیا انگلش والوں نے avatar ہندی سے ہی لیا ہے۔ اوتار سے مراد مظہر،یعنی جو اظہار کرے۔ اینی ہاومیرے ذاتی خیال میں ہمیں اردو فورمز میں اوتار کے بجھائے 'نمائندہ تصویر' یا اس طرح کا کوئی اور لفظ استعمال کرنا چاہیے۔
شمشاد بھائی کی نمائندہ تصویر تو بتاتی ہے کہ وہ بہت ہی سخت گیر اور منتظم ہیں۔ بہر حال منتظم اعلٰی کے عہدے کے ساتھ یہ تصویر تو مجھے بہت جچ رہی ہے۔
ٍباقی کا تبصرہ بعد میں۔۔۔۔۔۔!

جی ہاں، اب آئے آپ اصلی جگہ پر۔
جیسے میرا اوتار دیکھ کے دھوپ میں بیٹھنے کو دل کرتا ھے
باجو ایک ہی قسم کی باتیں کرتے کرتے جی اُوب جاتا ہے۔ اس لیے تھوڑی بہت ادھر ادھر کی بات بیچ میں آ جاتی ہے۔
اچھا چلیں چھوڑیں، یہ بتائیں آپ کا اوتار کیا کہہ رہا ہے؟