شمشاد صاحب کا اوتار دیکھ کر تو سی آئی اے امریکہ کا خیال آتاہے
جیہ لائبریرین مارچ 9، 2010 #46 میرے اوتار تو محفل میں بہت مشہور تھے نگر اب بقول غالب یاد تھی ہم کو بھی رنگارنگ بزم آرایئاں اب نقش و نگار طاق نسیاں ہوگئیں
میرے اوتار تو محفل میں بہت مشہور تھے نگر اب بقول غالب یاد تھی ہم کو بھی رنگارنگ بزم آرایئاں اب نقش و نگار طاق نسیاں ہوگئیں
ظ ظفری لائبریرین مارچ 9، 2010 #49 بس یہیں سے لوگ دھوکہ کھا جاتے ہیں ۔ محب نے مجھے دیکھا تو کہا ۔۔ یار تم بتاتے کیوں نہیں ہو کہ یہ تمہاری تصویر ہے میں کہتا ہوں سوری ۔۔۔ مجھے ابھی شادی نہیں کرنی ۔۔۔۔ ( شادی کے ذکر پر کچھ لوگوں سے معذرت )
بس یہیں سے لوگ دھوکہ کھا جاتے ہیں ۔ محب نے مجھے دیکھا تو کہا ۔۔ یار تم بتاتے کیوں نہیں ہو کہ یہ تمہاری تصویر ہے میں کہتا ہوں سوری ۔۔۔ مجھے ابھی شادی نہیں کرنی ۔۔۔۔ ( شادی کے ذکر پر کچھ لوگوں سے معذرت )
ظ ظفری لائبریرین مارچ 9، 2010 #57 ارے ہوا نہیں ۔۔۔ بلکہ ہونے جا رہا ہے ۔ ویسے پہلے بھی کبھی دفعہ رونما ہوتے ہوتے رہ گیا ہے ۔۔۔۔۔ کیونکہ کسی سے ہم ملے نہیں ، کسی سے دل مِلا نہیں
ارے ہوا نہیں ۔۔۔ بلکہ ہونے جا رہا ہے ۔ ویسے پہلے بھی کبھی دفعہ رونما ہوتے ہوتے رہ گیا ہے ۔۔۔۔۔ کیونکہ کسی سے ہم ملے نہیں ، کسی سے دل مِلا نہیں
ظ ظفری لائبریرین مارچ 9، 2010 #59 بس جی ۔۔۔ آپ روزہ کھولنے کے بعد تصویر اتارتے تو کچھ اور ہی بات آتی ۔