عزیزامین
محفلین
بلکہ سب سے۔آپ کو کس کس موضوع میں دلچسپی ہے ۔ کھانے میں کیا پسند ہے یہی سوال زیک اور قیصرانی سے بھی۔
بلکہ سب سے۔آپ کو کس کس موضوع میں دلچسپی ہے ۔ کھانے میں کیا پسند ہے یہی سوال زیک اور قیصرانی سے بھی۔
ہر سوال کا جواب دینا ضروری نہیں ہوتا
آپ کو کس کس موضوع میں دلچسپی ہے ۔ کھانے میں کیا پسند ہے یہی سوال زیک اور قیصرانی سے بھی۔
بلکہ سب سے۔
ہر سوال کا جواب دینا ضروری نہیں ہوتا
سوال کرتے جایں جوابات مل جایں گے
آپ کون ہیں؟
آپ کی عمر کیا ہے؟
کہاں رہتے ہیں؟
کیا کرتے ہیں؟
پروفائل میں تصویر آپکی ہے؟
آپ کے تعارف کی لڑی کہاں ہے؟
ہر سوال کا جواب دینا ضروری نہیں ہوتا
میں ایسے بچگانہ حرکت سمجھتا ہوں
وہ سب میرے انٹرویو میں لکھا ہوا ہے۔آپ کو کس کس موضوع میں دلچسپی ہے ۔ کھانے میں کیا پسند ہے یہی سوال زیک اور قیصرانی سے بھی۔
لنکوہ سب میرے انٹرویو میں لکھا ہوا ہے۔
میرا بھی یہی جواب ہے:آپ کو کس کس موضوع میں دلچسپی ہے ۔ کھانے میں کیا پسند ہے یہی سوال زیک اور قیصرانی سے بھی۔
وہ سب میرے انٹرویو میں لکھا ہوا ہے۔
یہ جواب رہاآپ کو کس کس موضوع میں دلچسپی ہے ۔ کھانے میں کیا پسند ہے یہی سوال زیک اور قیصرانی سے بھی۔
ہر سوال کا جواب دینا ضروری نہیں ہوتا
آپ کی حس مزاح بہت تیز ہےیہ جواب رہا
شکریہ۔ بس کبھی غرور نہیں کیاآپ کی حس مزاح بہت تیز ہے
اس سلسلے میں آپ کو اپنا تعارف کرانا ہے ۔آپ کو کون سے موضوع پسند ہیں کون سے نہیں اور آپ کو کیا کیا پسند کیا نا پسند ہے اس کی وجہ جیسے ممالک ۔ موسم۔۔۔۔۔۔۔
یعنی دروازے سے ہی لوٹ جائیں؟عزیز امین جی آپ ایسا کریں ایک تعارفی سوالنامہ ترتیب دیں پھر جو جو ممبران ادھر آئیں وہ ان سوالات کے جواب دیں۔