آٹھویں سالگرہ آپ کا سب سے زیادہ پسندیدہ ایک رکن کونسا ہے؟

شاہد شاہنواز

لائبریرین
سب کا پسندیدہ ایک رکن تو بیچ میں ہی رہ گیا۔۔۔۔ جس جس کو میں پسند ہوں میرے اس پیغام کو پسند کرے ۔۔۔ اور جسے نہیں پسند، وہ اسے زبردست کہے، اس طرح ہم بعد میں حساب لگا کر جناب اسامہ سرسری کے دھاگے کا نتیجہ بیان کرسکیں گے۔۔۔
 

محمداحمد

لائبریرین
جناب آپ چھپ چھپاکر پھول دے کر تو ایسے بھاگے ہیں جیسے یہاں زیادہ دیر ٹھہرے تو آپ کا کوئی پول کھل جائے گا۔:chill:


ارے نہیں پھول دے کر بھاگنے سے تو بات کبھی بنتی ہی نہیں ہے۔ :) ویسے جس دن ہم نے یہ پوسٹ لگائی تھی آپ غائب تھے اور اتوار کے دن ہمارا آنا کچھ یقینی نہیں ہوتا۔
 
Top